حیران کن: ماں نے تین سال کی بچی کو 17 بار چاقو مارا، بتائی انتہائی عجیب و غریب وجہ، جان کر اڑجائیں گے ہوش!

حیران کن: ماں نے تین سال کی بچی کو 17 بار چاقو مارا، بتائی انتہائی عجیب و غریب وجہ، جان کر اڑجائیں گے ہوش!  (Credit-Facebook)

حیران کن: ماں نے تین سال کی بچی کو 17 بار چاقو مارا، بتائی انتہائی عجیب و غریب وجہ، جان کر اڑجائیں گے ہوش! (Credit-Facebook)

Mother Killed Own Daughter by Stabbing: ایک رپورٹ کے مطابق جسٹن جانسن نامی ماں نے اپنی 3 سالہ بیٹی اسٹان میری مازر کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیٹی نے دو روز پہلے ہی اپنی تیسری سالگرہ منائی تھی، جس کے بعد وہ اپنی ماں کی سنک کا شکار بن گئی۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • America
  • Share this:
    نئی دہلی : آپ نے دنیا میں ایسی بہت سی کہانیاں پڑھی ہوں گی، جن میں ماں اپنے بچوں کیلئے اپنی زندگی داؤ پر لگا دیتی ہے۔ تاہم آج ایک ایسی ماں کی کہانی بتا رہے ہیں، جس نے اپنی ہی بیٹی کی جان لے لی۔ بچی بھی ایسی تھی، جس نے ابھی دنیا ہی دیکھنی شروع کی تھی۔ جب آپ اس واقعے کی وجہ جانیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے، کیونکہ یہ ایک انتہائی عجیب اور دردناک ہے۔

    یہ کہانی جسٹن ایم جانسن نامی 23 سالہ خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی کی ہے۔ خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بیٹی کا چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا۔ عام طور پر ایسی صورتحال میں ماں کی طرف سے اس طرح کے رویے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ جب بچے کو تھوڑی سی بھی تکلیف ہوتی ہے تو ماں کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔

    ڈیلی سٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق جسٹن جانسن نامی ماں نے اپنی 3 سالہ بیٹی اسٹان میری مازر کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیٹی نے دو روز پہلے ہی اپنی تیسری سالگرہ منائی تھی، جس کے بعد وہ اپنی ماں کی سنک کا شکار بن گئی۔ ماں نے لڑکی پر 17 وار کئے اور اس کی لاش پلاسٹک کے کچرے کے تھیلے میں ڈال دی۔ لڑکی کے ماموں یعنی خاتون کے بھائی نے جب بجی کے پاوں کو کچرے کے ڈبے سے باہر نکلتا دیکھا تو اس نے پولیس کو فون کرکے یہ بات بتائی۔ جب پولیس پہنچی تو قاتل ماں وہاں سے فرار ہو چکی تھی۔

    ساڑھے چار گھنٹے کے بعد پولیس نے خاتون کو تلاش کرلیا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وہ قبرستان میں سونے کے بعد گھر واپس آئی تھی اور پھر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد اس نے بیٹی کا قتل کر دیا ۔

    یہ بھی پڑھئے: طالب علم کے پیار میں پاگل ہوئی ٹیچر، کار میں بنائے جسمانی تعلقات، پھر آگے جو ہوا....


    یہ بھی پڑھئے: سالی سے عشق لڑا رہا تھا شخص، بیوی تھی بے خبر، ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں دونوں! اور پھر ....



    خاتون کا کہنا ہے کہ اسے یہ سب کچھ SpongeBob یعنی ایک امریکی اینیمیشن سیریز کے کردار نے کرنے کے لئے کہا تھا ۔ ماں ڈرگس لیتی تھی اور اس کا یہ دعویٰ انتہائی عجیب تھا۔ تاہم کیس کی سماعت کے بعد بچی کی ماں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: