خاتون نے کاٹا تھا شوہر کا پرائیویٹ پارٹ اور سر، پار کی پاگل پن کی حدیں، اب کورٹ میں کیا یہ کام!

خاتون نے کاٹا تھا شوہر کا پرائیویٹ پارٹ اور سر، پار کی پاگل پن کی حدیں، اب کورٹ میں کیا یہ کام! ۔ علامتی تصویر ۔

خاتون نے کاٹا تھا شوہر کا پرائیویٹ پارٹ اور سر، پار کی پاگل پن کی حدیں، اب کورٹ میں کیا یہ کام! ۔ علامتی تصویر ۔

World Viral News: ان دنوں امریکہ میں ایک عجیب و غریب معاملہ نے سب کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ یہاں پر ایک خاتون پر کیس چل رہا ہے، جس نے اپنے شوہر کا جسمانی طور پراستحصال کیا اور پھر جب کورٹ میں اس سے وابستہ سماعت چل رہی تھی تو اس نے اپنی حدیں پار کردیں ۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • USA
  • Share this:
    تشدد کے معاملات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں ، مگر کچھ معاملات اتنے خطرناک ہوتے ہیں کہ ان کے بارے میں سن کر ہرکسی کا دل دہل جاتا ہے ۔ ان دنوں امریکہ میں ایک عجیب و غریب معاملہ نے سب کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ یہاں پر ایک خاتون پر کیس چل رہا ہے، جس نے اپنے شوہر کا جسمانی طور پراستحصال کیا اور پھر جب کورٹ میں اس سے وابستہ سماعت چل رہی تھی تو اس نے اپنی حدیں پار کردیں ۔

    ڈیلی اسٹار نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پچھلے سال 22 فروری کو وسکانسن کے گرین بی کی رہنے والی 24 سال کی ٹیلر اسکیبج نیس نے اپنے 25 سال کے شوہر کا خون کردیا اور اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے ۔ اس نے شوہر کے پرائیویٹ پارٹ کو الگ سے کاٹ دیا ۔ ساتھ ہی اس کا سر بھی کاٹ کر ایک بالٹی میں ڈال دیا ۔ اس نے ٹکڑوں کو کمروں کے الگ الگ کونے میں پھینک دیا ۔

    پولیس کے مطابق خاتون نے اسکیڈ تھائریون کا قتل فروری 2022 میں کیا تھا ۔ جب پولیس نے اس کو گرفتار کیا اور جسم کے دیگر حصوں کے بارے میں پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ امید ہے کہ وہ باقی کے حصے تلاش کرنے میں کامیاب ہوتے ۔ پولیس نے اس کو گرفتار کرلیا اور تب سے اس کی سماعت چل رہی ہے ۔ حال ہی میں خاتون پھر سے سرخیوں میں اس وجہ سے آگئی، کیونکہ اس نے کورٹ میں اپنے ہی وکیل سے مارپیٹ کردی ۔

    ہوا یوں کہ ٹیلر کے وکیل کوئن جالی نے کورٹ میں جج سے کہا کہ دو ہفتے اضافی دئے جائیں، جس سے دفاعی ماہرین یہ جان سکیں کہ ان کی کلائنٹ ٹرائل کا سامنا کرسکتی ہے یا نہیں ۔ یہ سنتے ہی ٹیلر بھڑک گئی اور وکیل پر حملہ کردیا ۔ اس نے اپنے دونوں ہاتھوں سے وکیل کو دھکا دیا اور نیچے گرا دیا ۔ پھر پولیس کو مداخلت کرکے وکیل کو بچانا پڑا ۔

    یہ بھی پڑھئے: ایم آر آئی اسکیننگ روم گیا وکیل، بھول گیا جیب میں رکھی موت، اچانک چل گئی گولی اور پھر...


    یہ بھی پڑھئے: پانی کے اندر سب سے دیر تک بوسہ لینے کا عالمی ریکارڈ، گنیز بک میں درج کرایا نام



    اس کے بعد جج نے چھ مارچ تک ٹڑائل کو آگے بڑھا دیا ہے ۔ خاتون نے اپنے آپ کو کورٹ میں قصوروار نہیں ٹھہرایا تھا ۔ اس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس کو ذہنی بیماری ہے، جس کی وجہ سے اس نے ایسا کیا ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: