உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ناراض ٹیچر کو منانے کیلئے بچے نے اپنائی بیحد کیوٹ ٹرک، دیکھ کر آپ کو بھی آجائے پیار

    ناراض خاتون ٹیچر کو منانے والے بچے کی پیاری ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ٹیچر اور ایک بچے کے درمیان اسی طرح کے تعلقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ٹیچر نے جہاں بچے کی شرارت پر برہمی کا اظہار کیا وہیں بیچارے بچے نے اپنی پیاری سی ادا اور التجاؤں سے میڈم کو منانے کی کوشش شروع کر دی

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      ایک وقت تھا جب اساتذہ طلبا کی شرارتوں پر قابو پانے کے لیے ٹیچر ہمیشہ چھڑی کا استعمال کرتے تھے۔ غصے اور خوف سے بچوں کی سدھارنے کا بیڑا اٹھاتے تھے۔ ایسے میں بچے بھی اسکول جانے سے ڈرتے تھے لیکن اب وقت بدل چکا ہے۔ شرارتی بچوں کو بھی قابو کرنے کے لیے اساتذہ ڈنڈے اور چھڑی کے بجائے پیار بھرے حربے استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بچے بھی ان اساتذہ سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ انہیں ان کی ناراضگی ایک لمحے کے لیے بھی اچھی نہیں لگتی اور پھر وہ انہیں منانے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔

      ایسا ہی کچھ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھنے کو مل رہا ہے جو بیحد ہی پیارا ہے۔ دراصل ٹوئٹر پر @ChapraZila پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بچے اور ٹیچر کے درمیان احترام و پیار لوگوں کے دل جیت رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں جب ٹیچر بچے کی شیطانی حرکتوں سے ناراض ہوئی تو بچے نے ٹیچر کو سمجھانے کی کوشش کی۔ سوری کہا اور شیطانی نہ کرنے کا وعدہ کرکے میڈم کو بوسہ دے کر خوش کردیا۔ اس ویڈیو کو اب تک 11 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

      موت کے خطرے کو کم کر سکتی ہے دو کپ چائے، تحقیق سے ہوا یہ انکشاف

      بنگال کے زائرین نے ہائی وے  کے کنارے پڑھی نماز، وشو ہندو پریشد نے کھلے عام دے ڈالی یہ سزا

      ناراض خاتون ٹیچر کو منانے والے بچے کی پیاری ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ٹیچر اور ایک بچے کے درمیان اسی طرح کے تعلقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ٹیچر نے جہاں بچے کی شرارت پر برہمی کا اظہار کیا وہیں بیچارے بچے نے اپنی پیاری سی ادا اور التجاؤں سے میڈم کو منانے کی کوشش شروع کر دی۔ لیکن ٹیچر کا غصہ ایسا تھا کہ وہ پسیجنے کو کو تیار نہیں تھیں۔ بار بار سوری میڈم-سوری میڈم کے بعد بھی میڈم نہ ماننے پر بضد تھی۔ لیکن بچہ بھی غصہ نکالے بغیر ان سے دور جانے کے موڈ میں نہیں تھا۔ میڈم پلیز پلیز اور سوری سوری۔ کی رٹ لگادی پھر دوبارہ شرارت نہ کرنے کا پختہ وعدہ کر کے میڈم کے گالوں کو چوم کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔ آخر کار میڈم کو ماننا ہی پڑا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: