سالی سے عشق لڑا رہا تھا شخص، بیوی تھی بے خبر، ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں دونوں! اور پھر ہوا کچھ ایسا ....

سالی سے عشق لڑا رہا تھا شخص، بیوی تھی بے خبر، ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں دونوں! اور پھر ہوا کچھ ایسا ....  (Credit- Canva)

سالی سے عشق لڑا رہا تھا شخص، بیوی تھی بے خبر، ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں دونوں! اور پھر ہوا کچھ ایسا .... (Credit- Canva)

Husband Cheated Wife With Sister in Law: ریڈٹ پر اپنی کہانی شیئر ہوئے خاتون نے کہا کہ اس کے شوہر نے اس کو دھوکہ دے کر اس کی ہی بہن کے ساتھ رشتہ قائم کر لیا۔ اس نے یہ بات اس وقت تک چھپا کر جب کہ اس کی بیوی کی بہن حاملہ نہیں ہوگئی۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi | New Delhi
  • Share this:
    نئی دہلی: میاں بیوی کا رشتہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک دوسرے پر اعتماد ہی اس کو کامیاب بناتا ہے۔ اگر کوئی ایک وفا کرنا چھوڑ دے تو گھر اور رشتہ ٹوٹنے میں وقت نہیں لگتا۔ اگر کسی وجہ سے دونوں الگ نہیں ہوپاتے ہیں تو ان کے درمیان اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا، جب اس کے شوہر نے اس کو دھوکہ دے کر اس کی ہی بہن سے رشتہ قائم کر لیا۔

    مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون نے اپنے ساتھ ہوئے اس واقعہ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ خاتون کو لگ رہا تھا کہ اس کا شوہر اس کا بہت خیال رکھتا ہے اور اس سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا۔ اسی دوران جب اس کو اپنے شوہر کی بے وفائی کا علم ہوا تو ایک مرتبہ تو وہ یقین بھی نہیں کرپائی، کیونکہ شوہر اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرتا تھا۔

    ریڈٹ پر اپنی کہانی شیئر ہوئے خاتون نے کہا کہ اس کے شوہر نے اس کو دھوکہ دے کر اس کی ہی بہن کے ساتھ رشتہ قائم کر لیا۔ اس نے یہ بات اس وقت تک چھپا کر جب کہ اس کی بیوی کی بہن حاملہ نہیں ہوگئی۔ یہ بات بیوی کیلئے اس لئے بھی زیادہ تکلیف دہ تھی کیونکہ دونوں ایک ہی وقت میں حاملہ ہو گئی تھی۔

    خاتون کا کہنا تھا کہ اس کے شوہر نے اس سے معافی مانگی اور اس کو بتایا کہ اس کا نہ صرف سالی کے ساتھ رشتہ ہے بلکہ اب وہ اس کے جڑواں بچوں کی ماں بھی بننے والی ہے۔ یہ جان کر خاتون حیران رہ گئی کیونکہ وہ خود بھی جلد ہی ایک بچے کو جنم دینے والی ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ اس کا شوہر اسے بہت پیار کرتا تھا اور مہنگے تحائف بھی دیتا تھا۔

    یہ بھی پڑھئے: حیران کن: 20 پیگ شراب پی کر پالتی مار کر سوگئی خاتون، پاوں کاٹنے کی آگئی نوبت، جانئے کیوں


    یہ بھی پڑھئے: شوہر کی ہوئی موت تو دیور کے پیار میں پڑگئی بھابھی، پیدا کرلئے دو بچے! اور پھر ....



    خاتون کا کہنا ہے کہ شوہر غالباً اس کو طلاق دے کر اس کی بہن کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنے والا تھا، لیکن جب اس کو معلوم ہوا کہ بیوی حاملہ ہے تو اس نے ایسا نہیں کیا۔ وہیں خاتون بھی مالی تحفظ کی خاطر اسے چھوڑنا نہیں چاہتی ہے۔ تاہم لوگ اسے طلاق لینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: