بیٹے کے دوست پر فدا ہوگئی ماں، چوری چھپے چل رہا رشتہ، اب ستا رہا یہ بڑا ڈر، خود کیا انکشاف

بیٹے کے دوست پر فدا ہوگئی ماں، چوری چھپے چل رہا رشتہ، اب ستا رہا یہ بڑا ڈر، خود کیا انکشاف   (Credit-Canva)

بیٹے کے دوست پر فدا ہوگئی ماں، چوری چھپے چل رہا رشتہ، اب ستا رہا یہ بڑا ڈر، خود کیا انکشاف (Credit-Canva)

Woman Has Crush On Son's Best Friend: رشتے کب اور کہاں پیدا ہوجائیں، کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے ۔ خاص طور پر انسانی رشتوں کی بات کریں تو آپ کو ایسی ایسی مثالیں دیکھنے کو مل جائیں گی، جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا ۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi | New Delhi
  • Share this:
    Woman Has Crush On Son's Best Friend: رشتے کب اور کہاں پیدا ہوجائیں، کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے ۔ خاص طور پر انسانی رشتوں کی بات کریں تو آپ کو ایسی ایسی مثالیں دیکھنے کو مل جائیں گی، جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ مثال کے طور پر کسی لڑکی کو اپنے سے دوگنی یا تین گنی عمر کے شخص سے پیار ہوجاتا ہے تو کئی مرتبہ کوئی خاتون خود سے کافی چھوڑے لڑکے کے پیار میں گرفتار ہوجاتی ہے ۔

    کچھ ایسا ہی ہوا ایک خاتون کے ساتھ ، جس کو اپنے بیٹے کی عمر کے ایک لڑکے پر کرش ہوگیا اور وہ اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ یہ بات بیٹے کو معلوم  نہ ہو ۔ 39 سال کی خاتون 23 سال کے لڑکے کے ساتھ کوئی طویل رشتہ نہیں چاہتی ہے، لیکن اس رومانٹک رشتے کو ختم بھی نہیں کرنا چاہتی ہے ۔

    ریڈٹ پر خاتون نے خود ہی بتایا ہے کہ اس کو اپنے ہی بیٹے کے دوستے سے پیار ہوگیا ۔ اس نے یہ بتایا کہ وہ اب اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ وہ اس بات کو اپنے بیٹے کو کیسے بتائے، کیونکہ اس کو دکھ ہوگا ۔ یہاں تک کہ دوسرے لوگوں کو بھی اگر اس کے بارے میں پتہ چلے گا  تو وہ بیٹے کو پریشان کریں گے۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے اور وہ کافی ذہین بھی ہے ۔ جب وہ 19 سال کا تھا، تب سے خاتون میں دلچسپی لے رکھی ہے اور اب اس کی عمر 23 سال ہے ۔ اب وہ خود بھی اس کو پسند کرتی ہے ۔

    خاتون نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا ہے کہ وہ اس رشتے کا کوئی مستقبل نہیں رکھنا چاہتی ۔ لوگ اس سے کہتے بھی ہیں کہ اس کو اپنی عمر کے کسی شخص سے رشتہ رکھنا چاہئے، لیکن اس کو اپنے ریلیشن شپ سے کوئی امید نہیں ہے ۔ اس وقت صرف یہ موج مستی کا رشتہ ہے ۔

    اس پوسٹ کے بعد لوگوں نے خاتون کو اس رشتے کو ختم کرنے کا ہی مشورہ دیا تاکہ بیٹے کو برا محسوس نہ ہو ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: