حیران کن: دو عاشقوں سے حاملہ ہوئی خاتون، نہیں پتہ چلا کس کا ہے بچہ، تو اپنایا یہ طریقہ
حیران کن: دو عاشقوں سے حاملہ ہوئی خاتون، نہیں پتہ چلا کس کا ہے بچہ، تو اپنایا یہ طریقہ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
Viral News: بچے کیلئے جتنا ضروری ماں کا پیار ہوتا ہے، اتنا ہی ضروری والد کا پیار بھی ہوتا ہے، لیکن کیا ہو اگر خاتون کو پتہ ہی نہ چل پائے کہ اس کے بچے کا باپ کون ہے؟ اب آپ کو لگ رہا ہوگا کہ آخر ایسا بھی کبھی ہوسکتا ہے؟ تو بتادیں کہ سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے بے بی شاور کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں ایسا ہی کچھ معاملہ دیکھنے کو ملا ۔
نئی دہلی : کسی بھی خاتون کیلئے حاملہ ہونا کافی خوشگوار تجربہ ہوتا ہے ۔ اس تجربہ کو خاتون اپنے بچے کے والد کے ساتھ شیئر کرتی ہے۔ بچے کیلئے جتنا ضروری ماں کا پیار ہوتا ہے، اتنا ہی ضروری والد کا پیار بھی ہوتا ہے، لیکن کیا ہو اگر خاتون کو پتہ ہی نہ چل پائے کہ اس کے بچے کا باپ کون ہے؟ اب آپ کو لگ رہا ہوگا کہ آخر ایسا بھی کبھی ہوسکتا ہے؟ تو بتادیں کہ سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے بے بی شاور کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں ایسا ہی کچھ معاملہ دیکھنے کو ملا ۔
وائرل ویڈیو میں خاتون کے ساتھ دو مرد نظر آرہے ہیں ۔ تینوں کافی مستی میں ڈانس کررہے تھے۔ تینوں ہی خوش تھے کہ خاتون حاملہ ہے۔ ویڈیو کے کیپشن کو پڑھ کر سمجھ آیا کہ آخر معاملہ کیا تھا؟ دراصل خاتون کے دونوں ہی مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات رہ چکے ہیں ۔ ایسے میں وہ کنفیوز ہے کہ آخر بچے کا باپ دونوں میں سے کون ہے ؟ ویڈیو کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں مردوں کو بھی اس بات کی جانکاری تھی کہ خاتون دونوں کو ڈیٹ کررہی ہے، اس لئے تو وہ دونوں بھی خوش نظر آئے۔
ویڈیو کو سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ۔ اس کو کامیڈین۔۔۔ نے شیئر کیا ہے ۔ اس نے لکھا کہ کم از کم دونوں ہی خاتون کو سپورٹ کررہے ہیں ۔ وہیں کئی لوگوں نے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا ۔ ایک شخص نے لکھا کہ یہ ان کی زندگی ہے، انہیں جو صحیح لگا انہوں کیا ہے ۔
تو وہیں کئی نے اس کو آپسی سمجھ کی پرفیکٹ مثال بتایا، لیکن کئی نے اس کا مذابق بھی اڑایا ہے ۔ ایک شخص نے لکھا : ڈی این اے میں اگر دونوں ہی اس کے باپ نہیں نکلے تو؟ فی الحال اس ویڈیو کو ابھی تک لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے اور یہ تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔