بیٹی کے بوائے فرینڈ پر ڈورے ڈالتی تھی ماں، فون پر بھیجتی تھی فحش تصویریں، پھر ہوا کچھ ایسا .....

بیٹی کے بوائے فرینڈ پر ڈورے ڈالتی تھی ماں، فون پر بھیجتی تھی فحش تصویریں، پھر ہوا کچھ ایسا ..... (Credit- Shutterstock)

بیٹی کے بوائے فرینڈ پر ڈورے ڈالتی تھی ماں، فون پر بھیجتی تھی فحش تصویریں، پھر ہوا کچھ ایسا ..... (Credit- Shutterstock)

Mother Tried to Groom Daughter's Boyfriends: یہ کہانی ایک ایک 43 سالہ خاتون کی ہے، جو ایک اسکول میں اکنامکس ٹیچر کے طور پر کام کرتی تھی۔ حالانکہ یہاں پڑھانے کے علاوہ وہ ایک غلط کام میں بھی ملوث تھی، جس کے بارے میں بچوں کے والدین اور اسکول دونوں کو علم نہیں تھا۔ بالآخر جب یہ معاملہ سامنے آیا تو نہ صرف جاننے والوں کے ہوش اڑ گئے بلکہ خاتون کو عدالت میں سوالات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • America
  • Share this:
    Mother Tried to Groom Daughter's Boyfriends: ویسے تو ٹیچر اور اسٹوڈنٹ کا رشتہ ایسا ہے کہ اس پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس رشتے کو داغدار کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون ٹیچر کی کہانی سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے، جس نے اپنے پیشہ کا استعمال بچوں کے مستقبل کو سنوارنے کیلئے نہیں بلکہ انہیں گمراہ کرنے کیلئے کیا ہے۔

    یہ کہانی ایک ایک 43 سالہ خاتون کی ہے، جو ایک اسکول میں اکنامکس ٹیچر کے طور پر کام کرتی تھی۔ حالانکہ یہاں پڑھانے کے علاوہ وہ ایک غلط کام میں بھی ملوث تھی، جس کے بارے میں بچوں کے والدین اور اسکول دونوں کو علم نہیں تھا۔ بالآخر جب یہ معاملہ سامنے آیا تو نہ صرف جاننے والوں کے ہوش اڑ گئے بلکہ خاتون کو عدالت میں سوالات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

    ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والی اکنامکس ٹیچر سرینا کیٹر نے اپنے ہی طالب علموں کے ساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی۔ اس کو اسکول کے لڑکوں کو گرومنگ کرنے، تعاقب کرنے اور فحش تصاویر بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق میک لاؤڈ ہائی اسکول میں پڑھانے والی یہ خاتون لڑکوں کی تصاویر بھیجنے اور رپورٹ دینے کے نام پر ان لڑکوں کی ماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتی تھی جبکہ ان کے 14 سے 18 سال کے بچوں کو گندی تصاویر بھیج کر انہیں عمر سے پہلے ہی جنسی طور پر بالغ بنا رہی تھی ۔

    پولیس کے مطابق انہیں سرینا کیٹر کے بارے میں اس بات کی جانکاری ایک طالب علم کے والدین سے ملی، اس لئے انہوں نے اس کی چھان بین شروع کردی۔ تحقیقات میں پتہ چلا کہ ٹیچر اپنے طالب علموں کو نہ صرف فحش تصاویر بلکہ گندے پیغامات بھی بھیجتی تھی۔ کل 10 ایسے طالب علموں میں 2 ایسے لڑکے بھی شامل تھے، جو اس کی بیٹی کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھے۔ اس کی معلومات ہونے کے باوجود ماں ان پر ڈورے ڈالتی رہی۔

    یہ بھی پڑھئے: حیران کن: ماں نے تین سال کی بچی کو 17 بار چاقو مارا، بتائی انتہائی عجیب و غریب وجہ


    یہ بھی پڑھئے: دوست کے ساتھ بیڈروم میں رومانس کررہے تھے میاں بیوی، اچانک شوہر کو ہوا کچھ ایسا ....



    سرینا کو اس معاملے میں گرفتار کیا جاچکا ہے اور اس کو جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔ تاہم فی الحال وہ 12 لاکھ روپے کی ضمانت پر باہر ہے۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: