ریلائنس جیونے دھوم مچانے والے زیادہ کفایتی آل اِن ون پلانس کا کیا اعلان۔ ملےگایہ فاہدہ

ریلائنس جیو نے آج نئے ’آل اِن ون‘ پلانس کا اعلان کردیا ہے۔ نئے پلانس پہلے سے زیادہ کفایتی ہیں۔ آل اِن ون پلان میں صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا۔

Oct 21, 2019 04:55 PM IST | Updated on: Oct 21, 2019 04:55 PM IST
ریلائنس جیونے دھوم مچانے والے زیادہ کفایتی آل اِن ون پلانس کا کیا اعلان۔ ملےگایہ فاہدہ

ریلائنس جیو نے آج نئے ’آل اِن ون‘ پلانس کا اعلان کردیا ہے۔ نئے پلانس پہلے سے زیادہ کفایتی ہیں۔ آل اِن ون پلان میں صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا۔ ساتھ ہی 1000 منٹ آئی یو سی کالنگ کامطلب ہےکہ صارفین اب جیوسے دوسرے نیٹ ورک پر1000 منٹ تک فری بات کرسکیں گے۔جیو سے جیوپرکالنگ پہلے سے ہی فری ہے۔

 ریلائنس  جیو نے آج نئے ’آل اِن ون‘ پلانس  کا اعلان کردیا ہے۔ نئے پلانس  پہلے سے زیادہ کفایتی ہیں۔ آل اِن ون پلان میں صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا۔ ریلائنس جیو نے آج نئے ’آل اِن ون‘ پلانس کا اعلان کردیا ہے۔ نئے پلانس پہلے سے زیادہ کفایتی ہیں۔ آل اِن ون پلان میں صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا۔

Loading...

نئے پلان میں کیاہے خاص؟

جیو کا سب سے زیادہ بکنے والا پلان 399روپئے کا ہے جس میں 1.5 جی بی ڈیٹا روزانہ ملتاہے۔ اس کی ویلڈیٹی 3 مہینے کی ہے۔ اگرصارف 3 مہینے والا پلان لینا چاہتا ہے تو وہ 444 روپئے کا پلان بھی لے سکتا ہے۔ اس پلان میں 1.5 جی بی کی جگہ 2 جی ڈی ڈیٹاروزانہ ملتاہے۔ یعنی صارف کوفاضل 45 روپئے میں42 جی بی ڈیٹا زیادہ ملے گا۔ اوسطاً 1روپئے فی جی بی کی شرح سے یہ ٹیلی کام انڈسٹری میں ڈاٹا کی سب سے کم قیمتیں ہیں ساتھ ہی صارفین کو 1000 منٹ کی آئی یو سی کالنگ بھی فری ملے گی۔ اگرآئی یو سی کالنگ کوالگ سے خریدا جاتا ہے تو صارف کو80روپئے خرچ کرنے پڑتے۔

Loading...