فلائٹ میں 65 سال کے شخص نے خاتون کا کیا جنسی استحصال، مگر ضمانت

معاملے میں ملزم بزنس مین کو ضمانت مل گئی ہے۔ وستارا ایئر لائنس کی یہ فلائٹ ممبئی سے دہلی آرہی تھی۔

Jan 09, 2019 12:33 PM IST | Updated on: Jan 09, 2019 12:35 PM IST
فلائٹ میں 65 سال کے شخص نے خاتون کا کیا جنسی استحصال، مگر ضمانت

علامتی تصویر

وستارا ایئر لائنس مین جنسی استحصال کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ 65 سال کے ایک بزنس مین نے ان کے ساتھ جنسی استحصال کیا۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے لیکن ملزم بزنس مین کو ضمانت مل گئی ہے۔ وستارا ایئر لائنس کی یہ فلائٹ ممبئی سے دہلی آرہی تھی۔

ملزم بزنس مین کو آج ممبئی کے اندھیری کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں اسے ضمانت مل گئی۔ اس معاملے میں وستارا ایئر لائن کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان نہیں آیا ہے۔

Loading...

Loading...