உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ دیا بیحد ہی خاص پیغام، ضرور جانیں یہ اہم بات

    دراصل سنی لیونی نے آج کے درپیش مسائل کو لیکر بیدار کرنے کیلئے پیغام لکھا، انہوں نے لکھا، #StayAtHome #BreakTheChain۔ اداکارہ نے لوگوں سے گھر پر رہنے اور کورونا پروٹوکول کی پیروی کرنے کی بھی درکواست کی تاکہ کووڈ (COVID-19) کی چین کو توڑا جا سکے۔