ممبئی سمیت ملک بھر میں کورونا Covid-19 pandemic کا قہر جاری ہے ہر طرف آکسیجن کے لئے ہا ہا کار مچا ہوا ہے۔ ریمیڈیسیور shortage of medicines کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ دیکھ کر ایک چور نے باندرہ سےبوریولی کے درمیان بند کئی میڈیکل دکانوں medical stores میں چوری کرکے کھلبلی مچا دی۔