உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان کے والد رندھیرکپور اسپتال میں ہوئے داخل، کورونا وبا نے لیا زد میں، ڈاکٹرس نے بتائی کیسی ہے حالت

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor) کے والد اور اداکار رندھیر کپور (Randheer Kapoor) کورونا وبا کی زد Coronavirus Positive میں آگئے ہیں۔ رندھیر کپور کی عمر 74 سال ہے۔ انہیں ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔