لاک ڈاؤن کے دوران گرل فرینڈ کے ساتھ انٹیمیٹ ہوتے نظر آئے ہاردک پانڈیا، شیئر کی انتہائی سیکی و ہاٹ تصویر
ممبئی: ان دنوں کوروناوائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے عام لوگوں سے لیکر سلیبرٹیز تک سبھی اپنے۔اپنے گھروں میں بند ہیں۔ اسی درمیان پ یایم مودی نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تو سبھی کو اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملاگیا ہے۔ دراصل اسی درمیان ہاردک پانڈیا کی گرل فریند اداکارہ نتاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد رومانٹک تصویر شیئر کی ہے۔

نتاشا نے اپنے فینس کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ بوائے فرینڈ ہاردک پانڈیا کے ساتھ بیڈ پر لیٹی نظر آرہی ہیں۔

دونو ایک۔دوسرے کے بیحد قریب نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے ہاردک پانڈیا کے اوپر اپنا سر رکھا ہوا ہے اور دونوں کے درمیان ان کا کیوٹ سا کتا بھی نظرآرہاہے۔

یہ بیحد رومانٹک اور انٹیس تصویر شیئر کرتے ہوئے نتاشا نے #stayhomestaysafe #quarantine جیسے ہیش ٹیگ کا استعمال کیا ہے

<br />وہیں نتاشا کے ذریعے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہاردک پانڈیا نے دل کا اموجی بناکر کمینٹ کیا ہے۔ ان دونوں کی رومانٹک تصویر پر زبردست رد عمل مل رہے ہیں۔