உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالمی ادارہ صحت کا بڑا دعویٰ: دنیا کی کل آبادی کا 10 فیصدی حصہ ہوسکتا ہے کوروناوائرس سے متاثر

    ڈبلیو ایچ او (World Health Organization ) نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس (Coronavirus) سے متاثر ہوسکتا ہے۔