ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کو ہرانے کے لئے لگائے گئے لاک ڈاون کے سبب صنعتیں اور کاروبار بند ہونے سے ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کی نوکری چلی گئی۔ اس کے بعد وہ اپنے گھروں کی طرف جانے کو مجبور ہوئے۔ اسی دوران یہ تصویر سامنے آئی تھی۔ اس میں ایک بچہ ایک سوٹ کیس کے اوپر سو رہا ہے اور اس کا کنبہ گھر کی طرف پیدل جا رہا ہے۔ فائل فوٹو