مہاراشٹر کے تھانہ ضلع کی پولیس نے جمعہ کے دن کووڈ 19 کے سبب پابندی کے باوجود اپنی بھینس کی سالگرہ منانے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کرن بہاترے (30) نے بھینس کی سالگرہ جمعرات کے روز ڈومبیولی میں واقع ریٹی بندر اپنے گھر میں منائی۔ (رپوررٹ اور تصاویر: وسیم انصاری، مہاراشٹر)۔