مسلم اکثریتی علاقے اوکھلا کے ذاکر نگر کے علاقے میں گلی نمبر 18 20 21 22 کو پوری طریقے سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ طوبی کالونی کے علاقے کو بھی سیل کیا گیا ہے پورے علاقے میں درجنوں کی تعداد میں محکمہ صحت کی ٹیم گھر گھر جاکر سروے اور اسکریننگ کام کر رہی ہے۔ تصویر: نیوز18 اردو۔