کورونا وائرس (Coronavirus) کو لیکر لوگوں کے من میں کئی ایسے سوچ و خیال ہیں جن کو دور کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ہدایات جاری کی ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔ کئی لوگوں کو لگ رہا ہے کہ ٹھنڈ یعنی سردی کے سبب یہ اور بڑھ سکتا ہے یا پھر گرم (environment) میں یہ جلد ختم ہوسکتا ہے۔ ان سبھی عقائد یعنی سوچ کیلئے ڈبلیو ایچ او (WHO) نے ایک گائڈ لائن تیار کی ہے۔
COVID-19 ہر قسم کے ماحول میں پھیلتا ہے۔: کووڈ-19 (COVID-19)وائرس گرم اور امس والے ماحول سمیت سبھی علاقوں میں پھیلتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او (WHO) نے کہا کہ اگر آپ کہیں جاتے ہیں تو حفاظتی اقدامات اپنائیں۔ کووڈ-19 (COVID-19) سے بچنے کا سب سے اچھا طریقہ ہے اکثر اپنے ہاتھوں کی صفائی کریں۔ ایسا کرنے سے آپ اپنے ہاتھوں پر لگنے والے وائرس کو ختم کرسکتے ہیں اور اس سے بچ سکتے ہیں۔
موسم کا وائرس کوئی اثر نہیں: سردی کے موسم کا کورونا وائرس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہ لوگوں کا متھ ہے کہ موسم نئے کورونا وائرس یا دیگر بیماریوں کو مار سکتا ہے۔ لوگوں کے جسم کا نارمل ٹیمپریچر(درجہ حرارت)36.5°C سے 37°C تک رہتا ہے۔ اس لئے اپنی صفائی پر زیادہ سے زیادہ دھیان دینا ضروری ہے۔ گرم پانی سے نہانے سے کورونا وائرس نہیں پھیلتا ہے۔
کورونا وائرس مچھروں سے بھی پھیل سکتا ہے: ابھی تک اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ کورونا وائرس مچھروں سے بھی پھیل سکتا ہے۔ یہ ایک ہوا میں پھیلنے والا وائرس ہے جو سانس کے ذریعے پھیلتا ہے۔ جب ایک اس وائرس سے متاثر شخص کھانستا یا چھینکتا ہتو پانی کی بندو ہوا میں پھیلتے ہیں جس سے وائرس دوسرے تک پہنچتا ہے۔