உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاؤن کے درمیان سامنے آئیں اے ایم یو کے طلبہ کی یہ تصویریں

    کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فوج سے لے کر ریلوے اور دیگر ادارے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں یا خود تیاریوں میں مصروف ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبا بھی اسی طرح کی تصویر پیش کررہے ہیں۔