ملک میں کورونا وائرس : مریضوں کی تعداد 875 کے پار، 19 ہلاک
ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کوووڈ -19 سے اب تک 19 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 875 ہو گئی ہے۔
News18 Urdu | Mar 28, 2020 01:31 PM IST
1/ 5

نئی دہلی: ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کوووڈ -19 سے اب تک 19 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 875 ہو گئی ہے۔
2/ 5

<br />وزارت صحت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں میں ہو چکا ہے اور اس کے 873 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ان میں 826 ہندوستانی اور 47 غیر ملکی ہیں۔
4/ 5

مہاراشٹر، کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ، گجرات، راجستھان، اترپردیش اور دہلی میں اب تک سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔
5/ 5

کورونا وائرس سے مہاراشٹر میں پانچ، گجرات میں تین، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں دو، دہلی، بہار، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، تامل ناڈو، مدھیہ پردیش اور مغربی بنگال میں ایک ایک شخص کی موت ہو چکی ہے۔