உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوش خبری! ڈبلیو ایچ او نے کہا۔ اس سال کے آخر تک تیار ہو جائے گی کورونا ویکسین

    اس کے علاوہ سوامی ناتھن نے کہا کہ انسداد ملیریا دوا ہائیڈروکسی کلوروکین کورونا وائرس انفیکشن کے علاج میں کارگر نہیں ہے بلکہ نقصان کر رہی ہے۔