உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 11.03 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 3.92 کروڑ لوگ کووڈ۔19 سے ہوئے متاثر

    دنیا بھر میں کورونا وائرس (Covid-19 pandemic) کے باعث 11.03 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3.92 کروڑ سے زائد افراد کووڈ-19 وبا (Covid-19 pandemic) سے متاثرہو چکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر ( Johns Hopkins University ) برائے سائنس اور انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-19 (Coronavirus) سے اب تک 3.92 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11.03 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔