உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آکسفورڈ ویکسین کے ٹرائل کے دوران برازیل میں رضاکار کی موت، نہیں روکا جائے گا Covid-19 ویکسین کا ٹرائل

    عالمی ادارہ صحت (WHO) کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا 12 ویکسین ایسی ہیں جن کا ٹرائل آخری مرحلے میں ہے۔ ان ٹرائل میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور ( AstraZeneca) کی کورونا وائرس ویکسین کو سب سے بہتر بتایا جا رہا ہے۔ حالانکہ بری خبر یہ ہے کہ اسی ویکسین کے ٹرائل (Covid-19 Vaccine Trial ) کے دوران برازیل میں ایک والنٹیر کی موت(Vaccine Trial Volunteer Dies) ہو گئی ہے۔