ہندستان میں کوروناوائرس کا بڑا حملہ، 24 گھنٹوں میں کووڈ-19کے 1329 نئے کیس، جانیں کیا ہے آپ کی ریاست کا حال
مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 1329 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اب تک 2231 لوگوں کو علاج کے بعد گھر بھیجا جا چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں پر نظرڈالیں تو کوروناوائرس سے متاثر 14.20% لوگ مطلب 239 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔
نئی دیلی: کوروناوائرس (CoronaVirus) کا قہر مسلسل بڑتھا ہی جارہا ہے۔
16/ 2
ملک میں کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 15707 ہو گئی ہے جبکہ 507 لوگوں کی جان چکی ہے۔
16/ 3
مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 1329 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
16/ 4
Health and Population Welfare Department, Sindh
16/ 5
وزارت صحت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال کیسز کی تعداد 4784 ہوگئی ہے۔ جب کہ 352 افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیاگیاہے۔۔ کیسوں کی کل تعداد میں 66 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔۔(تصویر:نیوز18)۔
16/ 6
بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اب تک 2231 لوگوں کو علاج کے بعد گھر بھیجا جا چکا ہے۔
16/ 7
گزشتہ 24 گھنٹوں پر نظرڈالیں تو کوروناوائرس سے متاثر 14.20% لوگ مطلب 239 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔
16/ 8
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ابھی ملک میں کووڈ۔19 سے 15707 لوگ متاثر ہیں جبکہ 2231 لوگ علاج کے بعد ٹھیک ہو گئے ہیں۔
16/ 9
جمعے کی شام سے اب تک 27 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
16/ 10
ان میں مدھیہ پردیش کے12، مہاراشٹر کے 7، دہلی کے 4، گجرات کے 3، اور جموں،کشمیر اور بہار کا ایک۔ایک شخص شامل ہے۔
16/ 11
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہونے والی کل 507 اموات میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 201 اموات ہوئیں۔
16/ 12
اس کے بعد مدھیہ پردیش میں 69 ، دہلی میں 42 ، گجرات میں 41 اور تلنگانہ میں 18 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
16/ 13
تمل ناڈو میں کووڈ19 انفیکشن کی وجہ سے 15 اموات ہوئیں جبکہ آندھرا پردیش اور اترپردیش میں 14 - 14 افراد اس وائرس سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
16/ 14
پنجاب اور کرناٹک میں 13 ۔ 13 لوگ، راجستھان میں 11 اور مغربی بنگال میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
16/ 15
جھارکھنڈ اور بہار میں دو اموات ہوچکی ہیں۔
16/ 16
جموں و کشمیر میں 5 افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوک اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ تین اموات کیرالہ اور ہریانہ میں ہوئی ہیں۔