உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کوروناوائرس: بھوپال ریلوے کوچ فیکٹری نے تیار کئے آئی سو لیشن کےاسپیشل کوچ

    پورے ملک کو کورونا وائرس کے خطرات سے بچانے کے لئے جنگی سطح پر کام جاری ہے۔ بھوپال ریلوے کوچ فیکٹری میں تیار کئےگئے یہ اسپیشل کوچ بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں۔ ریلوے کے ان کوچ کو تمام طبی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے وہیں مریض کے آرام کا بھی پوراخیال رکھا گیا ہے۔ بھوپال ریلوے کوچ فیکٹری نے ابتدائی طور پر جو کوچ تیار کئے ہیں ان کی تعداد چالیس ہے اور ایک کوچ میں دس مریضوں کو بیک وقت آئی سو لیٹ کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔