உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حج پر کوروناوائرس کا قہر: بہار سے محض 3000 عازمین کو ہی بیت اللہ جانے کا ملے گا موقع

    کوروناوائرس نے گزشتہ سال بھی حج (Hajj) پر بریک لگایا تھا۔ عازمین حج کا فارم بھرنے کے بعد بھی حج کے مقدس فرائض کو وہ ادا نہیں کرسکے اور مرکزی حج کمیٹی نے ان کے پیسہ کو واپس کردیا۔۔ اس سال بھی کورونا نے حج کرنے والے لوگوں کو روک دیا ہے۔