شادی میں ڈانس کرتے۔کرتے سب کو مرواگیا یہ لڑکا، کر ڈالا ایسا کام کہ پولیس انتظامیہ کے بھی اڑے رہ گئے ہوش
غور طلب ہے کہ 27 اپریل کو ارون مشر کی رپورٹ پازیٹو آئی تھی لیکن وہ کورنٹائن نہیں ہوا۔ نہ انتظامیہ نے اس کے گھر کسی طتح کا کوئی نوٹس لگایا۔ اس کے بعد یہ لڑکا گاؤں میں 29 اپریل کو ایک شادی کی تقریب میں شامل ہوا اور سبھی رسموں میں باراتیوں کے ساتھ رہا۔ دولہا۔دلہن کے ساتھ فوٹو شووٹ بھی کرایا۔
یہ واقعہ پرتھوی پور بلاک کے لہروا گاؤں کا ہے۔ ارون کے کورونا پازیٹو ہونے کی خبر ہینچی پورے علاقے میں ہنگامہ مچ گیا۔ انتظامیہ اب گاؤں کے لوگوں کی اسکریننگ اور سیمپلنگ کرا رہا ہے۔ گاؤں کے 40 سے زیادہ لوگ کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔
7/ 2
غور طلب ہے کہ 27 اپریل کو ارون مشر کی رپورٹ پازیٹو آئی تھی لیکن وہ کورنٹائن نہیں ہوا۔ نہ انتظامیہ نے اس کے گھر کسی طتح کا کوئی نوٹس لگایا۔
7/ 3
اس کے بعد یہ لڑکا گاؤں میں 29 اپریل کو ایک شادی کی تقریب میں شامل ہوا اور سبھی رسموں میں باراتیوں کے ساتھ رہا۔ دولہا۔دلہن کے ساتھ فوٹو شووٹ بھی کرایا۔
7/ 4
اس کے بعد سلسلہ شروع ہوا لوگوں کے بیمار ہونے کا۔ جانچ کرانے کیلئے لوگوں کی لمبی لائنیں لگیں۔ 40 سے زیادہ کورونا سے متاثر پائے گئے۔ پازیٹو مریضوں کی تعداد گاؤں کے اسی بڑا بازار محلے میں ملی۔ جہاں ارون مشرا رہتا ہے۔
7/ 5
یہ خبر لگتے ہی ضلع انتظامیہ حرکت میں آیا۔ انتظامیہ نے پورے گاؤں کو چاروں طرف سے بیریکیٹ کرکے بند کر دیا ہے۔
7/ 6
گاؤں میں نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وہیں اس معاملے میں کلکٹر نے جانچ کروانے کے بعد کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔
7/ 7
سکیورٹی کے پیش نظر پورے گاؤں کو سیل کیا گیا ہے اور پورے گاؤں کے لوگوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔