உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسپتال میں داخل رندھیر کپور کی صحت مستحکم، 5 اسٹاف ممبر کی رپورٹ آئی پازیٹو، پورا گھر ہوا کورنٹائن

    رندھیر کپور کی صحت (Randhir Kapoor Health Updates) کو لیکر خبر ہے کہ اب ان کی صحت میں پہلے سے سدھار ہے۔ انہیں آئی سی یو میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ کچھ دن اور اداکار اسپتال میں داخل رہیں گے۔