شویتا تیواری کی بیٹی پلک نے شیئر کی ایسی تصویر، لوگوں نے کئے یہ سوال
ایک طرف جہاں کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس درمیان ٹی وی ڈاکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری مسلسل سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔ جو کہ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
News18 Urdu | Mar 29, 2020 10:37 AM IST
1/ 21

ممبئی: ایک طرف جہاں کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس درمیان ٹی وی ڈاکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری مسلسل سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔
3/ 21

تصویروں میں پلک نے کالے رنگ کا ٹاپ پہنا ہوا ہے۔ جسے دیکھنے کے بعد لوگ ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ پارہے ہیں۔
7/ 21

حال ہی میں شویتا تیواری کی بیٹی ان دنوں بھی سرخیوں میں آگئی تھیں جب وہ ڈبو رتنانی کے کیلینڈر شوٹ میں بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کے لک سے ملتے فوٹو شوٹ میں نظر آئی تھیں۔
9/ 21

<br />تاہم پلک تیواری نے ابھی تک ٹی وی یا بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوئنگ کافی زبردست ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
13/ 21

پلک کی تصوریوں کو دیکھ کر آپ بخوبی یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ اسٹائل میں کسی سے کم نہیں ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔