உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نائٹ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے کووڈ19 پازیٹو مریض کے ساتھ کی گھنونی حرکت، خاتون کی چیخوں سے گونجا اسپتال

    ڈاکٹر کی اس حرکت پر خاتون نے شور مچایا کر ہنگامہ کھڑا کردیا اور اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ اس بارے میں اطلاع ملنے کے بعد خاتون کے گھر والوں نے غصے میں بھی ڈاکٹر کو زدوکوب کیا۔ خاتون کا الزام ہے کہ ڈاکٹر مسلسل فون کرکے اسے پریشان کررہا تھا۔ حالانکہ اس واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے لیکن اس نے میونسپل کمشنر سے شکایت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ڈاکٹر کو ڈیوٹی سے برخاست کیاجائے۔