உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نہ صرف Monkeypox اور کورونا، بچوں پر منڈرا رہا ہے Encephalitisو Tomato Fever کا خطرہ

    حال ہی میں کیرالہ میں ٹماٹر بخار Tomato Fever کا پھیلاؤ دیکھا گیا ہے۔ یہ ایک فلو ہے جو زیادہ تر 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ پچھلے ہفتے تک یہ وائرس کولم ضلع کے ایک چھوٹے سے حصے میں پھیل چکا ہے۔ کچھ رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست میں اب تک ٹماٹر بخار کے انفیکشن کے 80 کیس درج کیے گئے ہیں۔

    تازہ خبر