گھر میں بند پرینکا چوپڑا شوہر نک جونس کے ساتھ ہوئی رومانٹک، شیئر کر دی ایسی تصویر
دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کا خوف ہے تو وہیں حکومت ہند نے 22 مارچ کو ملک بھر میں جنتا کرفیو لگایا ہوا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ ستارے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے اس وائرس سے بچنے کیلئے بیدار کررہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شوہر نک جونس کے ساتھ ایک انتہائی رومانٹک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
News18 Urdu | Mar 22, 2020 05:08 PM IST
1/ 46

دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کا خوف ہے تو وہیں حکومت ہند نے 22 مارچ کو ملک بھر میں جنتا کرفیو لگایا ہوا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ ستارے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے اس وائرس سے بچنے کیلئے بیدار کررہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شوہر نک جونس کے ساتھ ایک انتہائی رومانٹک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
4/ 46

کورونا وائرس کی وجہ سے نک اور پرینکا ہفتے بھر سے اپنے ہی گھر میں ہیں اور باہر نکلنے سے پرہیز کررہے ہیں۔
5/ 46

پرینکا اور نک سوشل میڈیا پر وائرل میسیج کے ذریعے بھی اپنے فینس کو بیدار کررہے ہیں اور ان کی سلامتی کی دعا کررہے ہیں۔
7/ 46

وائرل تصویر میں پرینکا نک کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہی ہیں۔ ان کا ڈاگ (کتا) بھی ان کے ساتھ لیٹا ہوا ہے۔ لیکن اس فریم میں سب سے خوبصورت لگ رہے ہیں نک جونس جو پرینکا کے پیار میں ڈوبے نظر آرہے ہیں۔