Omicron in Delhi: دہلی میں اومیکرون کی دستک، LNJP اسپتال میں داخل ہوئے 12 مشتبہ مریض
راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ 'اومیکرون' omicron variant کے 12 مشتبہ مریض پائے گئے ہیں۔ سبھی کو لوک نائک جئے پرکاش نارائن LNJP اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔