உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر ابھینو کا Corona positive بیوی روبینہ دلیک کیلئے پیار بھرا پوسٹ، بولے زندگی ادھوری ہے ایک دوسرے کے بغیر

    اب ابھینو نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ٹوتھ بعش اور ٹوتھ پیسٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ روبینہ دلیک کو بہت یاد کر رہے ہیں۔