உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہین باغ مظاہرہ ختم، مظاہرہ کے مقام پر سیکورٹی سخت، بھاری تعداد میں پولیس فورس تعینات

    جنوبی دہلی کے شاہین باغ میں پچھلے 101 دنوں سے جاری شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج علی الصبح ختم ہو گیا۔