உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ہوئے کوروناوائرس سے متاثر، غریبوں کی ایسے کررہے تھے مدد: تصویریں

    پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی (Shahid Afridi) نے سنیچر کو ٹویٹ کرکے خود بتایا کہ وہ کووڈ19 (Coronavirus) کی زد میں آگئے ہیں۔