உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لڑکی نے کورنٹائن سینٹر میں کر ڈالی ایسی خطرناک حرکت، دیکھ کر سبھی کے اڑ گئے ہوش

    پونے شہر کے ایک کوارنٹائن سینٹر میں داخل ایک 18 سالہ لڑکی نے سینٹر سے بھاگنے کی کوشش کی تھی۔ اس کوشش کے دوران لڑکی کھڑی کے لوہے کی سلاخوں میں بری طرح پھنس گئی ۔