உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس اور اہلیہ ریٹا ولسن کورونائرس کی زد میں

    معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس نے 11 مارچ 2020 کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔