ممبئی: ضلع پونے کے کاٹے واڑی کے الطاف شیخ نے یو پی ایس سی UPSC امتحان میں کامیابی حاصل کر کے ہمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ دیہی علاقے کے نوجوانوں کی جدوجہد مشکلات سے بھری پڑی ہیں۔ والد کا آئی پی ایس بننے کا خواب پورا ہوا ہے۔ ان کےوالد کی ایک گیرج تھاوہ اس سے قبل سنٹرل پبلک سروس کمیشن کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ بن چکے تھے۔