உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بچوں کو آن لائن کلاسیز کیلئے موبائل فون دستیاب کرائیں گے بالی ووڈ اداکار سونو سود

    کورونا وبائی بیماری کے دوران مسیحا بن کر آئے سونو سود کسی کی مدد کرنے کے لئے پیچھے نہیں ہٹے۔ سونو ملک کا مستقبل بہتر بنانے کی غرض سے کام کررہے ہیں۔ پہلے بچوں کو اسکالر شپ دینے کے بعد اب سونو سود نے آن لائن کلاس کے لئے بچوں کو موبائل فون دینے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ ان بچوں کو دیئے جائیں گے جو اسمارٹ فون خریدنے کے اہل نہیں ہیں۔

    تازہ خبر