உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کم عمری میں شادی ہونے کی وجہ سے زبیدہ نہیں کر پائیں تھیں یہ کام، شوہر کی موت وجہ سے ادھورا رہ گیا تھا یہ خواب

    زبیدہ کو صوفی ازم میں بہت دلچسپی ہے جس پر وہ اب ڈاکٹریٹ کی تحقیق کر رہی ہیں تاکہ وہ معاشرے کو کچھ نیا دے سکے۔ویسے75 سالہ زبیدہ کے پاس ڈگریوں کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن پڑھائی کا شوق عمر کے اس پڑاؤ پر بھی کم نہیں ہورہا ہے۔