رتک روشن کے ساتھ 'Super 30' میں کام کرچکیں 18 سال کی اداکارہ نے برپا کیا قہر، تصاویر سے نہیں ہٹے گی نظر
Krithi Shetty PHOTOS: انڈین فلم انڈسٹری (Indian Film Industry) میں تیلگو کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کیرتی شیٹی (Actress Krithi Shetty) نے اپنی پہلی ہی فلم ’اپّینا‘ (Uppena) سے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ فلم میں کیرتی اداکار ویشنو تیج (Vaisshnav Tej) کے اپوزٹ میں نظر آئی تھیں۔ اس کے بعد سے ہی کرتی ساوتھ فلم اندسٹری میں کافی ڈیمانڈنگ ہوگئی ہیں۔ اداکاری سے ہٹ کر کیرتی اپنے گلیمرس لُک سے بھی اٹینشن لیتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جنہیں آپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔
ڈیزائنر آف وہائٹ ساڑی اور سلیو لیس بلاوز میں کیرتی شیٹی بہت پیاری نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ انداز فینس کو انہیں بار بار دیکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔ ان کا یہ انداز فینس کو انہیں بار بار نہارنے پر مجبور کر رہا ہے۔
9/ 2
تصویر میں اداکارہ کھلکھلاتے ہوئے پوز دیتیں کافی معصوم نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ‘ہمیشہ کی طرح خوش...‘
9/ 3
نیوڈ لپ اسٹک، آنکھ میں کاجل، چمکتا چہرہ اور بکھرے بال ان کی خوبصورتی کو نیچرل لُک دے رہے ہیں۔
9/ 4
تصویر میں اداکارہ کا ساڑی پہننے کا انداز واقعی دلچسپ ہے، جس میں وہ سادگی سے بھرپور نظر آرہی ہیں۔
9/ 5
سیمپل کیزوئل آوٹ فٹ میں بھی کیرتی کمال کی نظر آرہی ہیں۔ ہلکی مسکان ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہی ہے۔
9/ 6
کیرتی شیٹی کے شارپ فیچر ہیں اور وہ فٹنس فریک بھی ہیں، اس لئے وہ ہر طرح کے آوٹ میں کمال کی دکھتی ہیں۔
9/ 7
بات اگر ورک فرنٹ کو لے کر کریں تو کیرتی آخری بار 'the warrior' میں نظر آئی تھیں اور اس سے پہلے وہ ناگا چیتنیہ-ناگا ارجن کی ‘بنگا راجو‘ (Bangarraju) میں بھی نظر آئی تھیں۔ ان دونوں ہی فلموں میں کیرتی کے رول کو خوب سراہا گیا تھا۔
9/ 8
جانکاری کے لئے آپ کو بتادیں کہ کیرتی شیٹی نے رتک روشن اسٹارر ’سپر30‘ میں بھی کام کیا ہے۔ وہ فلم میں بطور ایک ٹین ایزر اسٹوڈنٹ کے رول میں نظر آئی تھیں۔
9/ 9
کیرتی شیٹی (Krithi Shetty age) کی عمر محض 18 سال ہے، لیکن عمر کے مقابلے وہ کافی سمجھدار نظر آتی ہیں۔ فینس ان کے دیسی اوتار کو کافی پسند کرتے ہیں۔