உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے بیڈروم میں شوہر سیف علی خان کے ساتھ خاص لمحات کو لیکر کھولا یہ بڑا راز، سن کر چونک جائیں گے آپ

    اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کرینہ کپور خان کام پر لوٹ آئی ہیں ۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے ۔ اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کو دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا۔