انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

قومی فلم ایوارڈ میں چھائے اکشے اور سونم ، کے وشوناتھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

UNI | May 03, 2017 11:32 PM IST
1/ 9
 صدر پرنب مکھرجی نے آج معروف فلم ہدایتکار کے وشوناتھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار اکشے کمار کو بہترین اداکار اور سُربھی لکشمی کو بہترین اداکارہ کے قومی فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2/ 9
 مسٹر مکھرجی نے یہاں ایک تقریب میں 64 ویں قومی فلم ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائڈو اور وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔

مسٹر مکھرجی نے یہاں ایک تقریب میں 64 ویں قومی فلم ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائڈو اور وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔

3/ 9
 مسٹر کے وشوناتھ کو ہندستانی سنیما کے شعبہ میں ان کے اہم تعاون کیلئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مسٹر کے وشوناتھ کو ہندستانی سنیما کے شعبہ میں ان کے اہم تعاون کیلئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

4/ 9
 اکشے کمار کو ہندی فلم ’رستم‘ میں بہترین اداکار کیلئے بہترین اداکار اور سربھی لکشمی کو ملیالم فلم ’منامنگو دی فائر فلائی‘ میں اچھی اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اکشے کمار کو پہلی بار کسی فلم کیلئے قومی ایوارڈ ملا ہے۔

5/ 9
 بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے اسپیشل مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے اسپیشل مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

6/ 9
 اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

7/ 9
 مسٹر مکھرجی نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو فلم سازی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے فلم ترغیبات فنڈ قائم کیا ہے، جو قابل ستائش کوشش ہے۔

مسٹر مکھرجی نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو فلم سازی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے فلم ترغیبات فنڈ قائم کیا ہے، جو قابل ستائش کوشش ہے۔

8/ 9
 انہوں نے فلم ساز اور ڈائریکٹر کے وشوناتھ کو سال 2016 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی اور بامقصد فلم کی تعمیر میں ان کا شراکت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

انہوں نے فلم ساز اور ڈائریکٹر کے وشوناتھ کو سال 2016 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی اور بامقصد فلم کی تعمیر میں ان کا شراکت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

9/ 9
 صدر نے کہا کہ فلموں کا معاشرے پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے یہ خیال رکھا جانا چاہئے کہ فلم کا مقصد صرف تفریح ​​نہ ہو بلکہ اسے بنیادی طور پر معاشرے کو اخلاقی اقدار کا پیغام دینا چاہئے۔

صدر نے کہا کہ فلموں کا معاشرے پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے یہ خیال رکھا جانا چاہئے کہ فلم کا مقصد صرف تفریح ​​نہ ہو بلکہ اسے بنیادی طور پر معاشرے کو اخلاقی اقدار کا پیغام دینا چاہئے۔

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم ، ایل جی انتظامیہ نے منفرد انداز میں منانے کا بنایا منصوبہ 
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟
  • سیاحتی مقام گلمرگ میں نیشنل ونٹر باتھ لان چمپئن شپ 2021 اختتام پذیر

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟
  • جہیز کی ممانعت پر قانون: ویڈیو
  • Jammu & Kashmir: کولگام پولیس نے یوپی کے دو لوگوں کو ایک پستول اور گولیوں سمیت کیا گرفتار
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES