உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سابق بوائے فرینڈ کرن کندرا کو لیکر انوشا دانڈیکر سے شخص نے پوچھ ڈالا پرائیویٹ سوال، ملا یہ جواب

    دراصل حال ہی میں ایک فین نے انوشا سے ان کے بریک اپ کو لیکر پرائیویٹ سوال پوچھ ڈالا جس پر انوشا خاموش نہیں رہیں بلکہ انہوں نے کرارا جواب بھی دیا۔