உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اہانا کمرا نے پول کنارے کچھ اس انداز میں دکھایا اپنا بولڈ اوتار ، تصاویر وائرل

    اداکارہ اہانا کمرا (Aahana Kumra) اپنی تازہ تصویر میں پول کنارے بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ وہ پھولوں کی پرنٹ والی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔