دراصل عالیہ کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کے بوائے فرینڈ شین shane gregoire نے ایک پیارا سا پیغام تصویر کے ساتھ پوسٹ کیا تھا، میری ہندستانی رانی کو یوم پیدائش مبارک۔ میری زندگی میں اور رنگ بھرنے اور میری طرح ہی عجیب بننے کیلئے شکریہ۔ تمہیں پیار، تم بہت خاص ہو اور میں یہ جاننے کیلئے بے چین ہوں کی تم آغے کیا کرتی ہو۔ ( Instagram @shanegregoire)
بالی ووڈ میں اسٹار کڈس کی انٹری کا دور چلتا رہتا رہتا ہے۔ کئی اسٹار کڈس آتے ہی لوگوں کو امپریس کر دیتے ہیں۔ وہیں حال ہی میں ایک اور اسٹار کڈس کی انٹری کو لیکر چرچا تیز ہوگئی ہے۔ یہ اور کوئی نہیں بلکہ مشہور و معروف فلم ساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) ہیں۔ اپنی بولڈنیس سے ایک مرتبہ پھر عالیہ نے سبھی کے ہوش اڑا ڈالے ہیں۔ . (Photo Credit- @aaliyahkashyap/Instagram)