உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنجیدہ شیخ اور عامر علی کی لولائف میں ویلن بنا یہ اداکار! اس وجہ سے رشتوں میں آئی تلخی

    عامر علی (Aamir Ali) اور سنجیدہ شیخ (Sanjeeda Shaikh) کے بریک اپ کو لے کر کئی طرح کی خبریں سامنے آئیں ، لیکن فینس کو سچائی جاننے کو نہیں ملی کہ آخر دونوں کے درمیان ایسا کیا ہوا کہ سالوں کی شادی کے بعد دونوں الگ ہوگئے ۔