உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان نے کیا کچھ ایسا کہ گھنٹوں باتھ روم میں بیٹھ کر روتی رہی یہ مشہور اداکارہ

    ۔ دیویا اور عامر کا یہ قصہ ایک اسٹیج شو کے دوران کا ہے۔ جہاں دیویا کی کسی ایک غلطی کی وجہ سے عامر ان سے اتنی بری طرح سے ناراض ہو گئے کہ دیویا کے ساتھ پرفارم کرنے سے ہی منع کر دیا۔