اپنا ضلع منتخب کریں۔

    عامر خان طلاق کے بعد بھی بیوی کرن راؤ سے نہیں ہوں گے الگ، بیان میں بتائی یہ بڑی وجہ

    واضح رہے کہ عامر خان نے سال 2005 میں کرن راو سے شادی کی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام آزاد ہے۔ کرن راو بالی ووڈ کی ایک مشہور ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے سیکریٹ سپر اسٹار، پیپلی لائیو، دنگل، تلاش اور جانے تو یا جانے نا... جیسی فلمیں پروڈیوس کی ہیں۔ لیکن، شادی کے 15 سال بعد اب دونوں نے طلاق کا اعلان کردیا ہے، جس سے دونوں کے مداح کافی مایوس ہیں۔

    تازہ خبر